Featured post

HE LIVES IN DREAM....ALONE

He lives in dreams...alone s carlet - reader, writer,dream chaser "I thought the most beautiful thing in the world must be...

Interesting Incidents of of zulfiqar ali bhutto In Urdu

"SAR DIARY"

Interesting Incidents of of zulfiqar ali bhutto In Urdu


Interesting Incidents of of zulfiqar ali bhutto In Urdu "SAR DIARY"
Interesting Incidents of of zulfiqar ali bhutto

Interesting Incidents of of zulfiqar ali bhutto

ذوالفقار علی بھٹوں کی حاضر دماغی 

دنیا میں 60اور 70کی دیائی میں بے شمار لیڈر تھے ان میں انڈنیشاں کے لیڈر سیکارنوں بھی تھے مصر کے سادات اورانڈیا کی اندرا گاندھی بھی امریکا کے جون ایف کینڈی بھی ایران کے آیت اللہ خمینی بھی سعودی عرب کے شاہ فیصل بھی عراق کے صدام حسین بھی قیوبا کے فیڈل کاستروں بھی لیبا کے کرنل کزافی بھی فلسطین کے یاسر عرفات بھی لیکن سیاسی تاریخ کے مورخین کا کہناں ہے کہ پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹوں دنیا کے ان تمام لیڈر کے بھی لیڈر تھے ذوالفقار علی بھٹوں صاحب 60اور 70 کی دہائی میں دنیا کے دس بڑے اور ایشیاں کے سب سے بڑے لیڈر سمجھے جاتے تھے ذوالفقار علی بھٹوں صاحب کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار صلاحیتوں سے نواز رکھا تھا مثال کے طور پر ان کی یاداشت حیران کن تھی ان کو پوری پوری کتابیں اور چار چار سو صفات کی فالیں زبانی یاد ہوتی تھی وہ ٹیبل ٹاک اور عوامی جلسو ں سے ڈیل کا فن بھی جانتے تھے وہ کانفرس اور مذاکرات کے دوران مخالفین کو شکست دے دیتے تھے اور عوامی جلسو ں میں لوگوں کے دل جیت لیتے تھے اور وہ بے انتہاں حاضر جواب بھی تھے 
ذوالفقار علی بھٹوں ایک دفعہ وزیر خارجہ کی حثیت سے 1963 میں امریکا کے دورے پر گئے وہاں صدر کینڈی کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی صدر کینڈی ذوالفقار علی بھٹوں کی ذہانت سے بے انتہاں متاصر ہوئے اور انہوں نے ذوالفقار علی بھٹوں صاحب سے کہاں اگر آپ امیرکن سٹی زن ہوتے تو آپ اس وقت امریکاں کے وزیر ہوتے تو ذوالفقار علی بھٹوں نے فورن جواب دیا کہ سر میں امریکا کا وزیر نہ ہوتا بلکہ صدر ہوتا کینڈی نے ذوالفقار علی بھٹوں سے کہاں آپ اس وقت وائٹ ہاؤس میں ہے اور وائٹ ہاؤس دینا کا پاور ہیڈ قواٹر ہے تو اس پر بھی ذوالفقار علی بھٹوں نے فورن جواب دیا کہ دنیا کا پاور ہیڈ قواٹر میرے پاؤں کے نیچے ہے ذوالفقار علی بھٹوں صاحب سوتے بھی کم تھے کھاتے بھی کم تھے اور بیوروکریسی کی سنتے بھی کم تھے پاکستان میں تیس سال تک لیڈروں نے غریبوں کی صرف بات کی لیکن ذوالفقار علی بھٹوں پاکستان کے پہلے لیڈر تھے جنہوں نے غریبوں کے دکھوں کو اپنا سمجھا اور ان کو فرش سے اٹھا کر سینے سے لگا لیا 

مزید اردو پوسٹ کیلئے روزانہ ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اپنا ای میل درج کر کے سب سکرائب کریں اور ہر پوسٹ بذریعہ ای میل اپنے ان باکس میں حاصل کرے شکری

1 comment:

Music Zone HD said...

Very Nice "Interesting incidents of Zulfiqar ali bhutto I like it